متحدہ عرب امارات کے دبئی شہر کے سب سے بڑے شاپنگ مال کے قریب واقع ایک زیر
تعمیر رہائشی کمپلیکس فاؤنٹین ويوز میں لگی آگ پرفائر
برگیڈ نے قابو پا
لیا ہے۔مقامی انتظامیہ نے اس کی اطلاع دی۔یہ عمارت دبئی مال اور اس ہوٹل کے قریب واقع ہے جس میں 2016 میں آتشزدگی ہوئی تھی